ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ایک ہی دن میں ہوگیااڈپی ضلع کے نئے ایس پی کا تبادلہ۔ وشنو دردھنا آئی پی ایس نے لیا چارج

ایک ہی دن میں ہوگیااڈپی ضلع کے نئے ایس پی کا تبادلہ۔ وشنو دردھنا آئی پی ایس نے لیا چارج

Thu, 02 Jan 2020 19:38:30    S.O. News Service

اُڈپی 2/جنوری (ایس او نیوز) دو دن پہلے اڈپی ضلع ایس پی نیشا جیمز کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ پر ہاکے اکشئے مچھندرا کو نیا سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مقرر کیا گیا تھا۔  لیکن صرف ایک ہی دن کے اندر مچھندرا کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ پر اب این وشنو وردھنا آئی پی ایس کو اڈپی کا نیا ایس پی مقرر کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اس سے قبل وشنو وردھنا نے بنگلورو میں سٹی ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ایڈمنسٹریشن)کے طور پر خدمات انجام دی ہیں۔ماضی میں انہوں نے اڈپی ضلع کے ایڈیشنل ایس پی کے طور پربھی خدمات انجام دی ہیں۔
 


Share: